چینی برآمداورگیس درآمد کرنے کی منظوری

چینی برآمداورگیس درآمد کرنے کی منظوری
چینی برآمداورگیس درآمد کرنے کی منظوری

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایل این جی کی درآمد کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت ایک ارب مکعب فٹ گیس درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے جس میں یہ گیس ملک میں گیس کی قلت دور کرنے میں مدد دے گی۔ اس کے علاوہ ای سی سی نی دو لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

مزید : بزنس