کراچی میں ٹریفک حادثہ ،3افراد ہلاک 7زخمی

کراچی میں ٹریفک حادثہ ،3افراد ہلاک 7زخمی
کراچی میں ٹریفک حادثہ ،3افراد ہلاک 7زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نوری آبادی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

مزید : کراچی