ہیکروں کاایرانی ویب سائٹس پر حملہ

ہیکروں کاایرانی ویب سائٹس پر حملہ
ہیکروں کاایرانی ویب سائٹس پر حملہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی ویب سائٹس پر ہیکروں کے حملے کے بعد ایران بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے ایرانی تیل اور مواصلات کی کمپنیوں کی ویب سائٹ پر حملہ کیا جس کے بعد ایران بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی