اوباما کامشعل کو رومانوی پیغام دوکروڑافراد تک پہنچ گیا

اوباما کامشعل کو رومانوی پیغام دوکروڑافراد تک پہنچ گیا
اوباما کامشعل کو رومانوی پیغام دوکروڑافراد تک پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر بارک اوبامہ نے اپنی شاد ی کی 20ویں سالگرہ پر مشعل اوبامہ کو ٹوئٹر پر رومانوی پیغام میں شادی کی سالگرہ پر مبارکباد ی ہے۔جیو نیوز کے مطابق اوبامہ نے یہ پیغام اپنے دو کروڑ مداحوں کو بھی بھیجا ہے۔اپنے پیغام میں اوبامہ نے کہا ہے کہ انہوں نے آج سے بیس سال پہلے اپنے پیار اور بہترین دوست کے ساتھ شادی کی تھی۔امریکی صدر کی تین اکتوبر 1992میں مشعل اوبامہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔