فیصل عابدی بھی ”اِن “ہوگئے

فیصل عابدی بھی ”اِن “ہوگئے
فیصل عابدی بھی ”اِن “ہوگئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ انہیں انصاف نہ ملا تو عالمی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔ فیصل رضا عابدی کا کہنا ہے کہ ان کے ثبوت غلط ثابت ہوں تو ایف آئی آر درج کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے استفسار کیا کہ ہزارہ برداری کے لوگوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر مارا جا رہا ہے ۔ عدالت اس بارے میں از خود نوٹس کیوں نہیں لے رہی۔ فیصل رضا عابدی نے کہا کہ ان کی آواز کو روکا جا رہا ہے تاہم وہ سوشل میڈیا کی مدد سے اپنی آواز اٹھائیں گے۔ 

مزید : اسلام آباد