شہباز شریف کی لارڈ نذیر سے ملاقات

شہباز شریف کی لارڈ نذیر سے ملاقات
شہباز شریف کی لارڈ نذیر سے ملاقات

  

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک مشکلات کا شکار ہے۔ برطانیہ میں لارڈ نذیر احمد کی جانب سے دیئے گئے استقبالئے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہری شہریت کے حامل ن لیگ کے ارکان اسمبلی استعفیٰ دیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو پنجاب میں قبضہ مافیا سے نجات دلائیں گے۔

مزید : لاہور