برطانوی پولیس سابق بھارتی فوجی افسر پر حملہ کرنے والا تلاش نہ کرسکی

برطانوی پولیس سابق بھارتی فوجی افسر پر حملہ کرنے والا تلاش نہ کرسکی
برطانوی پولیس سابق بھارتی فوجی افسر پر حملہ کرنے والا تلاش نہ کرسکی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 لندن (بیورورپورٹ) برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوجی جنرل پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں ،اب تک ہونیوالی تحقیقات کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد چار تھی اور انہوں نے لمبی داڑھیاں رکھی ہوئی تھیں ،سکاٹ لینڈ یارڈ کے بیا ن میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور سیاہ کپڑوں میں ملبوس تھے جنہوں نے بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کے ایس برار کو گھر سے نکلتے ہوئے نشانہ بنایا ملزمان کی تلاش جاری ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید : جرم و انصاف