چھوٹا گھوڑا گینز بک ”چڑھ “گیا

چھوٹا گھوڑا گینز بک ”چڑھ “گیا
چھوٹا گھوڑا گینز بک ”چڑھ “گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)دنیا کے سب سے چھوٹے گھوڑے کے نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے دنیا کی سب سے چھوٹی بلی کا قد 6.1انچ اور دنیا کے سب سے چھوٹے قد 31انچ عمر چھ سال اور دنیا کا سب سے چھوٹا کتا جسکا قد 12.4سینٹی میٹرہے بھی ورلڈ بک آف ریکارڈ میں درج ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -