جیل میں”ناچا“جاسکتاہے۔۔۔

جیل میں”ناچا“جاسکتاہے۔۔۔
جیل میں”ناچا“جاسکتاہے۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورورپورٹ)فلپائن کی ایک جیل میں سزائے کاٹنے والے سینکڑوں قیدیوں نے مائیکل جیکسن کی طرح جیل کے احاطہ میں براہ راست پر ٹی وی پر پیش کیے جانے والے ایک ڈانس شومیں ڈانس کر کے زبردست داد وصول کی ہے۔ قیدیوں نے جیل کی سرخ رنگ کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔ جیل حکام کے مطابق اس ڈانس شو کی وجہ سے قیدیوں کی جسمانی ورزش ہوئی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہیگا ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس