کِسی نے دل نہ پھینکا۔۔۔

کِسی نے دل نہ پھینکا۔۔۔
کِسی نے دل نہ پھینکا۔۔۔

  

لندن (بیورورپورٹ)سینٹرل پارک نہر پر واقع ایک پل پر برطانوی نوجوانوں نے شادی کے لیے ایک انتہائی حیران کن مظاہرہ کیا ان نوجوانوں نے انگریزی حروف میں ”مجھ سے شادی کرو گی“ کی چھتریاں اٹھا رکھی تھیں اور خواتین کو اپنی طرف مبذول کراتا رہاتھا۔ شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والے ان نوجوانوں کو اس سلسلہ میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس