پیپلز پارٹی اورن لیگ میں انتخابی ایڈجسٹمنٹ مکمل، امیدوار فائنل کرلیے

پیپلز پارٹی اورن لیگ میں انتخابی ایڈجسٹمنٹ مکمل، امیدوار فائنل کرلیے
پیپلز پارٹی اورن لیگ میں انتخابی ایڈجسٹمنٹ مکمل، امیدوار فائنل کرلیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءامتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق اتحادی رہیں گے اور ضمنی انتخابات میں مخالفین کو مل کر شکست دیں گے۔ پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان ضمنی انتخابات سے متعلق مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی تمام فیصلے ق لیگ سے مل کر کریں گے۔ اس موقع پر ق لیگ کے مرکزی رہنماءکامل علی آغا نے کہا کہ ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے ہیں جن کا حتمی اعلان پارٹی قیادت کرے گی۔ 

مزید : لاہور