آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 میچ 5 اکتوبر کو ہوگا جس میں قومی ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے جبکہ 7 اکتوبر سے ون ڈے سیریز کا آغاز قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں کرے گی۔ پاکستانی ٹیم نے دبئی میں گلوبل اکیڈمی میں پریکٹس کی جبکہ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...