ایشین گیمزکراٹے کوارٹرفائنل ، پاکستان کے دونوں کھلاڑی ہارگے

ایشین گیمزکراٹے کوارٹرفائنل ، پاکستان کے دونوں کھلاڑی ہارگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انیچون (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمزکراٹے کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے سعدی عباس اور محمد باز کو شکست ہوگئی ہے۔ سعدی عباس کو مکاﺅ کے پینگ لیٹ پولنگ نے ایک کے مقابلے میں پانچ پوائنٹس سے شکست دی ۔
جبکہ محمد باز کو لا?س کے کھلاڑی نے پانچ صفر سے شکست دی۔