ثانیہ مرزا چائنا اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ثانیہ مرزا چائنا اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) بھارت کی سٹار پلیئر ثانیہ مرزا فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چائنا اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ مرزا اور کارا بلیک نے کوارٹر فائنل میں اسپینش جوڑی کو شکست دی۔ چین میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی زمبابوین جوڑی دار کارا بلیک نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سوریز نوارو اور مگوروزا پر مشتمل اسپینش جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی