فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 11 نومبر کو کھیلی جائیگی

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 11 نومبر کو کھیلی جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 11 نومبر سے آئی ایم سی جی ایف ٹین تھری میںکھیلی جائے گی۔ ایونٹس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...