75منٹ دورانیے کا ایک ڈرامہ ” یہی تو عید ہے “کی ریکارڈنگ مکمل

75منٹ دورانیے کا ایک ڈرامہ ” یہی تو عید ہے “کی ریکارڈنگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(فلم رپورٹر)75منٹ دورانیے کا ایک ڈرامہ” یہی تو عید ہے “کی ریکارڈنگ مکمل یہ ڈرامہ پی ٹی وی لاہور مرکز کی عید کی ٹرانسمیشن کے دوران آن ائیر ہوگا اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ڈائریکٹر اسد جمیل ہیں جبکہ ڈرامے کے مصنف احمد نوید ہیں جبکہ کاسٹ میں اشرف خان،راشد محمود، قیوم شہزاد، ثناءخان، عائشہ خان، راجہ ارسلان، عمران احمد، جاوید اقبال ، اسلم ملک، مریم ، نادیہ اور غفور بلوچ کے نام شامل ہیں عید کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے اس ڈرامہ میں مصنف نے طنز و مزاح کا عنصر بھی رکھا ہے ۔
یہ پروگرام عید کی نشریات میں پی ٹی وی ہوم سے نشر کیا جائیگا۔

مزید :

کلچر -