ولیم شاٹنر ”سٹار ٹریک تھری“ میں جلوہ گر ہوں گے

ولیم شاٹنر ”سٹار ٹریک تھری“ میں جلوہ گر ہوں گے

نیویارک(آن لائن) ہالی ووڈ اداکار ولیم شاٹنر سٹار ٹریک تھری میں جلوہ گر ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ روبوٹ سیریز کے آنے والے پراجیکٹ میں حصہ لینے پر بے حد خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے میں نے اس فلم میں کام کیلئے اپنا نام ٹائٹل کئے جانے کو خفیہ رکھنے بارے حلف اٹھایا تھا تاہم بعد میں سوشل میڈیا کے ذریعے میرا اس فلم میں کام کرنے کا معاملہ خفیہ نہ رہ سکا۔

مزید : کلچر


loading...