سچل پولیس کی ہائی وے پر کارروائی ،گینگ وار کا کارندہ گرفتار

سچل پولیس کی ہائی وے پر کارروائی ،گینگ وار کا کارندہ گرفتار
 سچل پولیس کی ہائی وے پر کارروائی ،گینگ وار کا کارندہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیڑنگ ڈیسک)سچل پولیس نے سپر ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے کینگ وار کا کارندہ گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم سووزکی میں اڑھائی من چرس لے جا رہا تھا ،پولیس نے گرفتاری کے بعدملزم سے چرس قبضہ میں لے لی ۔

مزید :

کراچی -