صرافہ بازار

صرافہ بازار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر)بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافے کے باعث مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں استحکام جبکہ چاندی کی قیمت کمی ریکارڈ کی گئی۔مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت بدستور 47300 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت40542 روپے پر برقرار ہے، عالمی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا معمولی اضافہ دیکھا جارہی ہے، جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1209 ڈالر ہوگئی ہے۔مقامی منڈی میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -