کمرشلائزیشن پالیسی کی منسوخی کے لئے رانا ندیم ایڈووکیٹ کونسل مقرر

کمرشلائزیشن پالیسی کی منسوخی کے لئے رانا ندیم ایڈووکیٹ کونسل مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) آل پاکستان پرائیوٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جادوانی نے ایل ڈی اے کی کمرشلائزیشن پالیسی مجرییہ 2014کی منسوخی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں ایک رٹ دائر کر دی ہے ۔جس میں رانا ندیم صابر ایڈووکیٹ کو کونسل مقرر کیا گیا ہے ۔اس رٹ کی سماعت 3اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ میں ہو گی۔