ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات 18 نومبر سے شروع

ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات 18 نومبر سے شروع

 لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل ایل بی پارٹ ون، ٹواور تھرڈ سپلیمنٹری امتحانات 2014ءبالترتیب18، 19اور20نومبر2014سے شروع ہوں گے تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...