ایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی، بی ایس سی ہوم اکنامکس اینول کے امتحانی نتائج

ایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی، بی ایس سی ہوم اکنامکس اینول کے امتحانی نتائج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی فرسٹ اور سیکنڈ ائیر ،سیکنڈ اینول 2013ءاور بی ایس سی ہوم اکنامکس فائنل ائیر اینول 2014ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔


 تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔