بحر یہ ٹاؤن نے 11 واں سا لانہ اینوائر منٹل ایکسیلینس ایوارڈ 2014جیت لیا

بحر یہ ٹاؤن نے 11 واں سا لانہ اینوائر منٹل ایکسیلینس ایوارڈ 2014جیت لیا


لاہور (پ ر ) بحر یہ ٹاؤن کو ہا ئسنگ اور ڈیو یلپمنٹ کے شعبے میں ما حو لیات، صحت اور حفا ظت میں اعلیٰ کا ر کر دگی کی بنیاد پر نیشنل فورم برائے اینو ائر منٹ اور ہیلتھ (NFEH) کی جانب سے 11ویں سا لا نہ اینوائر منٹل ایکسلیلنس ایوارڈ 2014 سے نوازا گیا ۔ یہ ادارہ یو نیسیف کے ادارے یو نا ئیٹڈ نیشنز اینوائر منٹل پر وگرام (UNEP) سے منسلک ہے اور پا کستان میں منسٹری آف اینو ائرمنٹ اور منسٹری آف اینوائر منٹ سندھ کے تعاون سے کام کر رہا ہے۔ یہ این جی او اپنے ممبرز کو ما حو لیات کی بہتری کیلئے صحت اور حفا ظت کے بہترین اصو لوں کے ذریعے کا م کر نے کی معاونت مہیا کر تی ہے۔بحر یہ ٹاؤن کو یہ 11 واں سا لانہ اینو ائر منٹل ایکسیلنس ایوارڈ 2014 لاہور میں منعقد ہ ایک خصو صی تقر یب میں دیا گیاجس کے مہمانِ خصو صی گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور تھے۔ بحر یہ ٹاؤن کے سینئر جنرل مینجر لیفٹننٹ کر نل (ر) خا لد مسعود ملک نے بحر یہ ٹاؤن کیلئے یہ ایوارڈوصول کیا اور اس طر ح ہا ؤ سنگ اور ڈویلپمنٹ کے سیکٹر میں یہ ایوارڈ لینے والی پہلی کمپنی بن گئی ۔بحر یہ ٹاؤن کو 86 کمپنیوں میں نا مزد کیا گیا تھا اور مختلف مراحل سے گذر کر اسے متفقہ طور پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ہے۔ یہ اینو ائر منٹ ایکسیلینس ایوارڈ بلا شبہ اس امر کی غما زی کر تا ہے کہ بحر یہ ٹاؤن نہ صرف ما حول بلکہ ما حول کے تمام تر قدرتی جز یاتکا ذمہ دار محا فظ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4