ڈاکٹر کنول فیروز امریکہ اور برطانیہ کے دورے سے واپسی
لاہور (پاکستان رپورٹ) مسیحی دانشور ڈاکٹر کنول فیروز ، امریکہ اور برطانیہ کے ایک ماہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔اپنے دورے میں انہوں نے دونوں ملکوں میں کئی اجتماعات اور سیمیناروں میں شرکت کی ، اور مذہبی ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا