کریڈٹ کارڈنادہندگان کے خلاف کیخلاف واجبات کی وصولی کے لئے دعوے دائر

کریڈٹ کارڈنادہندگان کے خلاف کیخلاف واجبات کی وصولی کے لئے دعوے دائر

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت میں حبیب بینک اور بینک الفلاح نے 7کریڈٹ کارڈنادہندگان کے خلاف کیخلاف 10لاکھ سے زائد لاکھ روپے سے زائد واجبات کی وصولی کے لئے دعوے دائر کردیئے۔عدالت میں حبیب بینک نے شہری محمد افصل کے خلاف 2لاکھر 86ہزار اور محمد حنیف کے خلاف 1لاکھ 88ہزار کریڈٹ کارڈواجبات کی وصولی کادعوی دائرکیا ہے اورعدالت سے استدعا کی ہے کہ نادہندہ کو گرفتار کرکے مذکورہ رقم دلوائی جائے ،اسی طرح بینک الفلاح نے شہری عمران کے خلاف 1لاکھ 39ہزار، اظہرحسین کے خلاف 1لاکھ 22ہزار، رانا عمران کے خلاف 1لاکھ 41ہزارذولفقار کے خلاف 3لاکھ 90ہزار،حسین کے خلاف 2 لاکھ 85ہزارکریڈٹ کارڈ واجبات کی وصولی کیلئے دعوے دائرکئے ہیں جس میں استدعا کی گئی ہے کہ مذکورہ نادہند گان کو گرفتار کر کے مذکورہ رقم دلوائی جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...