ایل ڈبلیو ایم سی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس آج ہو گی

ایل ڈبلیو ایم سی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس آج ہو گی

لاہور(پ ر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام عید الاضحی کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس آج منعقد کی جا رہی ہے جس میں ایم ڈی خالد مجید میڈیا کو صفائی آگاہی کے حوالے سے بریفنگ دینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...