تحریک انصاف کاڈیفنس لاہور میںدھرنا ،حکومت خلاف نعرے بازی

تحریک انصاف کاڈیفنس لاہور میںدھرنا ،حکومت خلاف نعرے بازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈنفیس لالک چوک میں پی ٹی آئی کی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا دھرنا جاری ہے کارکنوں نے گزشتہ روز بھی گو نواز گو کے نعرے لگائے اور کہا کہ چیرمین عمران خان کے حکم پر لاہور کا دھرنا جاری رہے گا ۔پی ٹی آئی کے کارکنان نے اپنے ہاتھوں میں پارٹی کے پرچم اٹھا رکھے تھے جبکہ خواتین کارکنان نے اپنے چہروں پر بھی پارٹی پرچم پینٹ کر رکھے تھے ۔

مزید :

صفحہ آخر -