گوالمنڈی ،خودکشی کرنے والے نوجوان کو سپرد خاک کر دیا گیا

گوالمنڈی ،خودکشی کرنے والے نوجوان کو سپرد خاک کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)گوالمنڈی کے علاقہ میں گزشتہ روز خودکشی کرنے والے نوجوان کی نعش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیاجسے بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ورثاکاکہناہے کہ گوالمنڈی کے رہائشی27سالہ عرفان کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا تھا جبکہ پولیس کے مطابق متوفی نے خودکشی کی تھی۔ پولیس نے گزشتہ روز عرفان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جسے بعد ازاں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -