چوہنگ، گھریلو حالات سے تنگ آکر 19سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی

چوہنگ، گھریلو حالات سے تنگ آکر 19سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی


لاہور(کرائم سیل) چوہنگ کے علاقہ میں گھریلو حالات سے تنگ آکر 19سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی،ہسپتال میں حالت نہایت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہنگ کی رہائشی 19سالہ نیلم شہزادی نے گزشتہ روز گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو فوری طور پر سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نہایت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...