موٹر ٹرانسپورٹ ونگ ختم کر دیا گیا

موٹر ٹرانسپورٹ ونگ ختم کر دیا گیا


لاہور(کرائم سیل)سی سی پی او لاہور نے موٹر ٹرانسپورٹ ونگ کو قلعہ گجر سنگھ سے ختم کر دیا۔ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور نے گزشتہ روز موٹر ٹرانسپورٹ ونگ کو قلعہ گجر سنگھ سے ختم کر دیا ہے ۔موٹر ٹرانسپورٹ ونگ کے ختم کرنے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آ سکیں ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...