ون فائیو سروس جزوی طور پر بحال

ون فائیو سروس جزوی طور پر بحال


لاہور(کرائم سیل)ون فائیو سروس گزشتہ روز جزوی طور پر بحال ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کے دفتر میں چار روز قبل ہونے والی آتشزدگی کے بعد سے 15سروس شہر بھر میں معطل تھی جو کہ گزشتہ روز بحال کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ون فائیو کی صرف 7لائنیں گزشتہ روز بحال ہوئیں ۔

مزید : علاقائی