وزیراعلیٰ شہبازشریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن (Mr. Richard Olson)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول


loading...