لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

لاہور (وقائع نگار )محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے، لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں حیدر آباد، سکھر، نواب شاہ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور بولان کے علاقے گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے جبکہ پنجاب میں ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد میں بھی موسم گرم اور خشک رہا۔

موسم

مزید : صفحہ اول


loading...