شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنےکا فیصلہ

شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنےکا فیصلہ
شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنےکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی کا چارج دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔

مزید :

کراچی -