سابقہ شہری القاعدہ کا علاقائی سربراہ ہوسکتا ہے : بھارتی انٹیلی جنس

سابقہ شہری القاعدہ کا علاقائی سربراہ ہوسکتا ہے : بھارتی انٹیلی جنس
سابقہ شہری القاعدہ کا علاقائی سربراہ ہوسکتا ہے : بھارتی انٹیلی جنس

  

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی انٹیلی جنس نے عاصم عمر نامی شخص پر جنوبی ایشیا میں القاعدہ کا سربراہ ہونے کا شبہ ظاہر کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش کاسابقہ شہری عاصم عمر جنوبی ایشیا میں القاعدہ کا سربراہ ہوسکتاہے۔

مزید : بین الاقوامی