مدین سے کرفیواُٹھالیاگیا

مدین سے کرفیواُٹھالیاگیا
مدین سے کرفیواُٹھالیاگیا

  

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس اہلکار کے قتل کے بعد مدین میں لگایاگیاکرفیواُٹھالیاگیاہے لیکن کالام اور بحرین روڈ بدستور ٹریفک کیلئے بند ہیں ۔ اس سے قبل کرفیوکے دوران انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی تھی تاہم حالات معمول پر آنے کے بعد کرفیواُٹھالیاگیا۔ یادرہے کہ گذشتہ روز نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس اہلکارکو تیز دھارآلے سے قتل کردیاتھا جس کے بعد ہنگامے شروع ہوگئے تھے ۔

مزید : سوات