روزانہ ہرا سیب کھانا موٹاپے سے بچاتا ہے: تحقیق

روزانہ ہرا سیب کھانا موٹاپے سے بچاتا ہے: تحقیق
روزانہ ہرا سیب کھانا موٹاپے سے بچاتا ہے: تحقیق

  


واشنگٹن (ویب ڈیسک ) طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے روزانہ ایک ہرا سیب کھانا آپ کو موٹا ہونے سے بچاتا ہے۔ واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق کچے سیبوں میں موجود اجزا ایسے بیکٹریا کو فروغ دیتے ہیں جو بھوک کا احساس نہیں ہونے دیتے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیب کھانے سے موٹاپے سے ہونے والی بیماری سے بھی بچنا ممکن ہے۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...