دنیا کے گرد تنہا چکر لگانےوالی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں

دنیا کے گرد تنہا چکر لگانےوالی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں
دنیا کے گرد تنہا چکر لگانےوالی پہلی خاتون پائلٹ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فلوریڈا (ویب ڈیسک) دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے والی پہلی خاتون پائلٹ جیری موک 88 سال عمر میں فلوریڈا میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کی خاتون کو دی فلائنگ ہاﺅس وائف کہا جاتا تھا، جیری موک نے سیسنا طیارے سے 19 مارچ 1964ءکو 38برس کی عمر میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ان کے مشن کا نام سپرٹ آف کولمبس تھا، جیری نے 37 ہزار 180 کلومیٹر کا فاصلہ 29 دن میں طے کیا۔