عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے نومبر کیلئے سودے 43 سینٹ کمی کے بعد 90.73 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے نومبر کیلئے سودے 51 سینٹ کمی کے ساتھ 94.16 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید :

بزنس -