ایشین گیمز کبڈی : بھارت نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا

ایشین گیمز کبڈی : بھارت نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا
ایشین گیمز کبڈی : بھارت نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انچیون (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایشین گیمز کبڈی میں دفاعی چیمپئن بھارت نے ایران کو 25کے مقابلے میں 27پوائنٹس سے ہرا کر اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ کے فائنل میں ایران نے پہلے بیس منٹ میں بھارت کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیتے ہوئے دس پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی ۔ خسارے میں جانے کے بعد دفاعی چیمپئن بھارت نے اپنے تجر بے کا بھرپور استعمال کر تے ہوئے کھیل میں شاندار واپسی کی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

مزید :

کھیل -