آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب ہرے رنگ کی بالز نمودار

آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب ہرے رنگ کی بالز نمودار
آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب ہرے رنگ کی بالز نمودار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک )سڈنی کے ساحل پر اچانک آنے والی ہرے رنگ کی بالز نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سڈنی میں سیکڑوں کی تعداد میں عجیب وغریب ہرے رنگ کی بالز اچانک ساحل پر آگئیںجن کی جسامت ٹینس بال جتنی تھی ،ساحل پر آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی چیز پہلے کبھی نہیں دیکھی لیکن ساحل پر موجود بچے اس عجیب شے سے ڈرنے کی بجائے اس سے کھیل رہے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ الجی کی کوئی قسم ہے جو اس طرح ساحل پر آئی ہے۔

مزید :

تفریح -