آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے
 آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

  


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری سات روزہ دورے پر خصوصی کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت سے اہم سے ملاقاتیں کریں گے اور 18 اکتوبر کے جلسے کے بارے میں مشاورت سمیت کئی دیگر معاملات بھی طے کریں گے۔ واضح رہے سابق صدر اس مرتبہ عید الاضحی بھی لاہور میں گزاریں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...