حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں: امین فہیم

حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں: امین فہیم
 حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں: امین فہیم

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءمخدوم امین فہیم نے کہا ہے ملک میں جاری سیاسی بحران ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور لگتا ہے حکومت اس معاملے کو سلجھانے میں ناکام رہی ہے جس کے اب حالات مڈٹرم انتخابات کی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ علامہ طاہر القادری کی جانب سے سیاست کرنے اور انتخابات میں حصہ لینے کا علان خوش آئند ہے اور اس سے کم از کم یہ معلو م ہوا کہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں پورے کے پورے نظام نہیں لپیٹنا چاہتے، اس سے بات چیت کے امکانات روشن ہوئے ہیں اور امیدہے کہ تمام فیصؒے جمہوریت کے حق میں ہی ہوں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...