حج اسکینڈل کا اہم ملزم راؤشکیل ضمانت پر رہا

حج اسکینڈل کا اہم ملزم راؤشکیل ضمانت پر رہا
حج اسکینڈل کا اہم ملزم راؤشکیل ضمانت پر رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت کے بد نام زمانہ حج اسکینڈل کے مرکزی ملزم اور سابق ڈی جی حج راؤشکیل کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ یا درہے ان پر حج اسکینڈل میں اربوں روپے کی خوربرد کا الزام ہےاور ان کو 2011 میں گرفتار کیا گیا تھا، اسی کیس میں سابق وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی بھی زیر حراست رہے تھے تاہم ان کو بھی رہا کر دیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -