بھارت میں مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ، 32افراد جاں بحق

بھارت میں مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ، 32افراد جاں بحق
بھارت میں مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ، 32افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پٹنا(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر میں مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ مچ جانے پر مندر میں موجود 32افراد جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات مطابق ہندو مذہبی تہوار ’دھسیرا‘ کے موقع پر سینکڑوں افراد مندر میں موجود تھے جس دوران بھگدڑ مچ گئی۔