ایپل کے بعد سام سنگ بھی ’اسی‘ پریشانی کا شکار

ایپل کے بعد سام سنگ بھی ’اسی‘ پریشانی کا شکار
ایپل کے بعد سام سنگ بھی ’اسی‘ پریشانی کا شکار

  


لندن(نیوزڈیسک)ایپل کے آئی فون کی تاریخی فروخت کو اس وقت جھٹکا لگا جب اس کے ٹیڑھا ہونے کی خبر منظر عام پر آئی اور اسے ”بینڈ گیٹ“ کا نام دیا گیا لیکن ایپل کو ہوسکتا ہے دلی تسلی ملی ہو جب یہ اطلاع عام ہوئی کہ سام سنگ کی آنے والی پراڈکٹ کو بھی اسی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ اس طرح کا ایک ”ٹیک جینٹ“ نوٹ 4 بھی سام سنگ گلیکسی کی پراڈکٹ ہے سام سنگ نے 5.7 انچ نوٹ بک کو بیک وقت چین اور کوریا میں فروخت کے لئے رکھوایا۔ اسی طرح کی اور بھی مصنوعات اکتوبر میں فروخت کے لئے تیار پڑی ہیں۔ اگرچہ سام سنگ اس طرح کے اعتراضات کو رد کردیا لیکن سچ تو یہ ہے کہ ایسے اعتراجات رد ہو نہیں سکتے، یاد رہے کہ یہ نوٹ 4 ڈیوائس میں 2.7 GHz، 8as پروسیسر اور 16 ایم پی کا کیمرہ نصب ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...