راولپنڈی میں ڈینگی کے 16مزید کیس سامنے آ گئے

راولپنڈی میں ڈینگی کے 16مزید کیس سامنے آ گئے
راولپنڈی میں ڈینگی کے 16مزید کیس سامنے آ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی کے نئے 16مریضوں کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 160ہو گئی ہے۔ یاد رہے ڈینگی کی روک تھام اورمتاثرہ افراد کی نگہداشت کے لئے حکومت پنجاب نے خصوصی ڈینگی سیل تشکیل دے رکھا ہے۔