پنجاب کی صنعتوں اور CNG سیکٹر کو 10دن کے لئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی صنعتوں اور CNG سیکٹر کو 10دن کے لئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ
پنجاب کی صنعتوں اور CNG سیکٹر کو 10دن کے لئے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی نادرن حکام نے کہا ہے کہ 7اکتوبر رات 12بجے سے قادر پور فیلڈ کو سالانہ مرمت کے لئے بند کر دیا جائے گا جس کی وجہ سے پنجاب بھر کی صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی 10روز کے لئے معطل رہے گی۔ یاد رہے ملک بھر میں 6اکتوبر سے عید الاضحی بھی منائی جا رہی ہے اور اس موقع پر سی این جی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -