ستائیسویں پاکستان ا سکریبل چمپئین شپ کل کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگی

ستائیسویں پاکستان ا سکریبل چمپئین شپ کل کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگی

کراچی(آن لائن) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ستائیسویں پاکستان اسکریبل چمپئین شپ اتوار چار اکتوبر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی ۔ منتظمین کے مطابق صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہنے والے پاکستان کے سب سے بڑے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جبکہ اس ٹورنامنٹ میں چھہ مختلف کٹیگریز رکھی گئی ہیں

  پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں اکتیس اکتوبر تا دو نومبر تک ہونے والے ورلڈ یوتھ اسکریبل چمپیئن شپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کے لئے ایک ٹیم بھیجے گی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...