پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان پہلا ون ڈے کل ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان پہلا ون ڈے کل ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی خواتین ٹیم دو ٹی 20 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو 2۔0 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ون ڈے میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...